چکور
چکور (انگریزی: Chukar partridge) ایک پرندہ ہے۔ اس کا نام سنسکرت کے لفظ سے ماخوذ ہے۔ یہ پاکستان کا قومی پرندہ ہے۔
| چکور | |
|---|---|
| بقا کی صورت حال | |
| سائنسی درجہ بندی | |
| اقلیم: | |
| قوم: | |
| جماعت: | |
| فصیلہ: | |
| خاندان: | |
| جنس: | |
| نوع: | A. chukar |
| Subspecies | |
|
Alectoris chukar chukar | |
چاند - چکور
[ترمیم]کہتے ہیں کہ پرندہ، چاند سے بہت محبت کرتا ہے اور اڑ کر چاند کو دبوچنا یا حاصل کرنا چاہتا ہے۔ مگر ہمیشہ ناکام ہی رہتا ہے۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ بعض اوقات یہ چاند کو حاصل کرنے کی خواہش میں اتنا اڑتا ہے کہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے۔[حوالہ درکار]

مقام
[ترمیم]
چکور ایشیا کے مختلف خطوں میں پایا جاتا ہے جن میں ترکی ،فلسطین،اسرائیل،لبنان،ایران،افغانستان،پاکستان اور بھارت شامل ہیں۔
__LEAD_SECTION__
[ترمیم]| چکور | |
|---|---|
| کاکلی چکور (Rollulus rouloul) | |
| سائنسی درجہ بندی | |
| اقلیم: | |
| قوم: | |
| جماعت: | |
| فصیلہ: | |
| خاندان: | Horsfield, ۱۸۲۱ |
| ذیلی خاندان: | Horsfield, ۱۸۲۱ |
| سرده | |
|
سنہرا چکور | |
تصغیر|چکور اور ہدہد (فارسی داستان) تصغیر|سرمئی چکور ( Perdix perdix ) تصغیر|سفید گردن والا چکور (Arborophila gingica) تصغیر|ملائیشیائی چکور (Arborophila campbelli) تصغیر|لمبی ناک والا چکور رائزوتھیرا لانگروسٹریس تصغیر|پہاڑی بانس چکور (Bambusicola fytchii) [[پرونده:کبک.jpg|تصغیر|شادگان گاؤں کے قریب چکور کا شکار]]
چکور سانچہ:نام علمی تیتر کے خاندان کے پرندے ہیں۔ چکور زیادہ تر درمیانے درجے کے پرانے زمانے کے ہجرت کرنے والے پرندے ہیں۔چکور یورپ، ایشیا افریقہ اور مشرق وسطیٰ میں پائے جاتے ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ بین الاقوامی انجمن برائے پرندہ (2008). [http://www.iucnredlist.org/apps/redlist/details/141217 Alectoris chukar۔. : آئی یو سی این 2008 میں. آئی یو سی این سرخ فہرست برائے معدومیت کے خطرے میں شامل انواع. اخذ کردہ 24 February 2009.
بیرونی روابط
[ترمیم]- سرخ فہرست کے کم تشویشناک انواع
- ایشیا کے پرندے
- پاکستان کی قومی علامات
- پرندے
- ترکی میں پرندے
- جارجیا میں پرندے
- جمہوریہ آذربائجان میں پرندے
- حیوانیہ عراق
- عراق کی قومی علامات
- مشرق وسطی کے پرندے
- یورپ کے پرندے
- یوکرین میں پرندے
- مغربی ایشیا کے پرندے
- 1830ء میں بیان کردہ پرندے
- عراق میں پرندے
- دجاجیات
- ایران میں پرندے
- بھارت میں پرندے
- پاکستان میں پرندے